دائم الوجود
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - ہمیشہ باقی رہنے والا، جس کو فنا نہ ہو مراد اللہ تعالٰی۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - ہمیشہ باقی رہنے والا، جس کو فنا نہ ہو مراد اللہ تعالٰی۔